SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر

    ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵

    آج ۱۳ فروری سے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ ۲۱ فروری کو ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی پر زور شرکت کی امید ظاہر کرتے ہوئے فرمایا ہے: انشاء اللہ ہمارے دشمن میدان میں ہمارے عوام کی موجودگی کا اچھی طرح مشاہدہ کر لیں گے، ہمارے عوام میدان میں اپنی اسی موجودگی سے دشمن کی پالیسیوں پر ایک کاری ضرب لگائیں گے۔ (5/2/2020)

  • ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم شروع

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم شروع

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آج صبح سے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کا آغاز ہوا جو بیس فروری کو ختم ہوجائے گی۔

  • ایران کے پارلیمانی انتخابات میں انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان

    ایران کے پارلیمانی انتخابات میں انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴

    ایران کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کے آغاز اور اختتام کے شیڈول اعلان کردیا ہے۔

  • ایران میں قومی اسمبلی کی انتخابی مہم کا اعلان

    ایران میں قومی اسمبلی کی انتخابی مہم کا اعلان

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات 13 فروری سے قومی اسمبلی کے انتخابات کی مہم شروع ہو گی۔

  • میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز

    میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔

  • عام آدمی پارٹی نے منایا کامیابی کا جشن، فائرنگ سے ہوا ایک ہلاک

    عام آدمی پارٹی نے منایا کامیابی کا جشن، فائرنگ سے ہوا ایک ہلاک

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    دہلی اسمبلی کے انتخابی نتائج اور زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کے کارکنوں نے جیت کا جشن منایا۔

  • دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 56 سیٹوں پر برتری

    دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 56 سیٹوں پر برتری

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی واضح اکثریت سے دوسری جماعتوں کے مقابلے میں سب سے آگے ہے۔

  • دہلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست اورکیجروال کے وزیراعلی بننے کا امکان

    دہلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست اورکیجروال کے وزیراعلی بننے کا امکان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    مقامی میڈیا کے ایگزٹ پول کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاستی انتخابات میں بدترین شکست کا امکان ہے۔

  • دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سخت حفاظتی انتظامات میں پولنگ شروع

    دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سخت حفاظتی انتظامات میں پولنگ شروع

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج ہفتے کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہو گئی جوشام چھ بجے تک جاری رہے گی ۔

  • دہلی اسمبلی کی انتخابی مہم ختم، پولنگ کل

    دہلی اسمبلی کی انتخابی مہم ختم، پولنگ کل

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱

    دہلی اسمبلی کے انتخابات کے لئے کل سخت سکیورٹی میں پولنگ ہو گی۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS