-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
پارلیمان،ڈاکومینٹری - پروگرام نمبر01
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2020
-
ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵آج ۱۳ فروری سے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ ۲۱ فروری کو ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی پر زور شرکت کی امید ظاہر کرتے ہوئے فرمایا ہے: انشاء اللہ ہمارے دشمن میدان میں ہمارے عوام کی موجودگی کا اچھی طرح مشاہدہ کر لیں گے، ہمارے عوام میدان میں اپنی اسی موجودگی سے دشمن کی پالیسیوں پر ایک کاری ضرب لگائیں گے۔ (5/2/2020)
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم شروع
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں آج صبح سے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کا آغاز ہوا جو بیس فروری کو ختم ہوجائے گی۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ایران کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کے آغاز اور اختتام کے شیڈول اعلان کردیا ہے۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کی انتخابی مہم کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات 13 فروری سے قومی اسمبلی کے انتخابات کی مہم شروع ہو گی۔
-
میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔
-
عام آدمی پارٹی نے منایا کامیابی کا جشن، فائرنگ سے ہوا ایک ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶دہلی اسمبلی کے انتخابی نتائج اور زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) کے کارکنوں نے جیت کا جشن منایا۔
-
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 56 سیٹوں پر برتری
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی واضح اکثریت سے دوسری جماعتوں کے مقابلے میں سب سے آگے ہے۔
-
دہلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست اورکیجروال کے وزیراعلی بننے کا امکان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳مقامی میڈیا کے ایگزٹ پول کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاستی انتخابات میں بدترین شکست کا امکان ہے۔