-
افغانستان ؛ تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں کے ووٹ کینسل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں میں ڈالے گئے ووٹوں کو کینسل کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان میں پھر تاخیر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳افغانستان کے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہو جاتی اس وقت تک ابتدائی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
سری لنکا کے نئے صدر کی حلف برداری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی اور اسی طرح پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں گو ٹابایا راجا پاکسا کو سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں فتح پر دلی مبارکباد پیش کی۔
-
گوتابایا راج پکشے نےصدارتی الیکشن جیت لیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵گوتابایا راج پکشے نے سری لنکا میں ہوئے صدارتی انتخابات جیت لیا ہے
-
سری لنکا میں مسلم ووٹروں کی بسوں پر فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کےلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے نتائج پھر ملتوی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵افغانستان میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج دوسری بار ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو مواخذے کے شکنجے میں جکڑنے کا عمل شروع
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
بولیویا کے صدر مستعفی ہو گئے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱بولیویا کے صدر نے استعفا دے دیا ہے۔
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸برطانوی پارلیمنٹ نے قبل از وقت انتخابات کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
مہاراشٹر میں بی جے پی، ہریانہ میں جوڑ توڑ شروع
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵مہاراشٹرمیں ایک بار پھر شیو سینا بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔