-
ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور ن لیگ کو برتری
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقوں میں 370 امیدوار کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سخت سکیورٹی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ 35 حلقوں میں ہورہی ہے جن میں قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی اسمبلی کے 24 حلقے شامل ہیں۔
-
افغانستان میں خود کش حملہ 8 افراد جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں انتخابی امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور عام ہڑتال
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا بدھ کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور ہڑتال
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی کردستان کے پارلیمانی انتخابات
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱عراقی کردستان کے علاقے میں اتوار کے روز پارلیمانی انتخابات ہوئے اور اس علاقے کے لو گوں نے ووٹنگ میں حصہ لے کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
عراقی صدارت کے لئے دو خواتین سمیت تیس امیدوار نامزد
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰تیس عراقی رہنماؤں نے صدارت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔
-
مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں اپ سیٹ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱مالدیپ میں صدر کے عہدہ کے لئے اتوار کو ہوئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار ابراہیم محمد صالح نے فتح حاصل کرلی۔
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶تھریسامے کی وزارت عظمیٰ بچانے کے لیے ٹوری پارٹی نے نومبر میں ہنگامی الیکشن کی منصوبہ بندی شروع کردی۔
-
عراق میں جمہوریت کا فروغ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں