-
صدارتی الیکشن میں عارف علوی کی کامیابی پر اپوزیشن کا رد عمل
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
-
وقت کم مقابلہ سخت، پاکستان کا 13واں صدر کون؟
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶پاکستان کا 13واں صدر عارف علوی ،اعتزاز احسن یا فضل الرحمٰن میں سے کون بنے گا۔ فیصلے کی گھڑی قریب آنے لگی اور اب صرف چند گھنٹوں کا انتظار باقی رہ گیا۔
-
اعتزاز احسن پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے دیا اور اب پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا ہے۔
-
انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کی صورت میں تشدد بھڑک اٹھنے پر ٹرمپ کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست اور ڈیموکریٹس کی اکثریت ہو جانے کی صورت میں تشدد کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔
-
حزب اختلاف اختلافات کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۸مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن آمنے سامنے
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کے مابین صدارتی انتخابات کی جنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے ساتھ ہی پاکستان میں انتخابی عمل مکمل
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
-
عارف علوی صدارتی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۷پاکستان کےموجودہ صدر ممنون حسین کی مدت صدارت 8 ستمبر 2018 کو ختم ہوجائے گی جب کہ ملک کے 13 ویں صدر کے لیے انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا۔
-
جام میرکمال بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ،تین صوبوں کے گورنر مستعفی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷جام میرکمال بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سربراہ جام میر کمال خان بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان، وزیراعظم کے انتخابات، عمران خان کی پوزیشن مستحکم
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔