SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • محمود خان خیبرپختونخوا اور مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلی منتخب

    محمود خان خیبرپختونخوا اور مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلی منتخب

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی آئی کے امیدوار محمود خان اور سندھ اسمبلی نے مراد علی شاہ کو وزیراعلی بلوچستان اور سندھ منتخب کر لیا ہے۔

  • پنجاب و بلوچستان اسمبلی کے اسپیکروں کا انتخاب آج جبکہ وزیراعظم کا انتخاب کل

    پنجاب و بلوچستان اسمبلی کے اسپیکروں کا انتخاب آج جبکہ وزیراعظم کا انتخاب کل

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳

    پنجاب و بلوچستان اسمبلی کے اسپیکروں کا انتخاب آج جبکہ وزیراعظم کا انتخاب کل عمل میں آئے گا۔

  • اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

  • مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

    مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶

    پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔

  • پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات

    پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخابات

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳

    پاکستان میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے اسد قیصر اور خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

  • قومی اسمبلی کااجلاس نومنتخب ارکان حلف  اٹھانے کو تیار

    قومی اسمبلی کااجلاس نومنتخب ارکان حلف اٹھانے کو تیار

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کا پندرہواں افتتاحی اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

  • عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

    عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹

    ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

  • عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷

    عراق میں الیکشن کمیشن نے جمعے کی صبح گزشتہ مئی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات جاری کر دیں۔

  • پنجاب کا وزیر اعلٰی کلین نوجوان، کے پی کا وزیراعلٰی محمود خان

    پنجاب کا وزیر اعلٰی کلین نوجوان، کے پی کا وزیراعلٰی محمود خان

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلٰی کلین نوجوان ہو گا۔

  • پاکستان میں انتخابات کے بعد احتجاج کی سیاست کا آغاز

    پاکستان میں انتخابات کے بعد احتجاج کی سیاست کا آغاز

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۸

    مسلم لیگ(ن) نے آج بروز بدھ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۲ hours ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS