-
مولانا فضل الرحمان منسٹر کالونی سے آوٹ، دھرنا دینے کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰جے یو آئی (ف) نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان وزارت عظمٰی کا حلف اٹھا نہیں سکتے: ہائی کورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزارت عظمٰی کا حلف لینے سے روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
-
دھاندلی زدہ الیکشن نا منظور: متحدہ اپوزیشن پاکستان
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو نہیں مانتے اسے مسترد کرتے ہیں۔
-
تحریک انصاف میں مولانا معاویہ اعظم کی شمولیت کی مذمت
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
-
ایران پاکستان روابط
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
تحریک انصاف مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے تیار
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔
-
مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے عمران خان کی پوزیشن مضبوط
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں کامیاب انتخابات پر ایران کی جانب سے مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان تعلقات کی نئی جہت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
پاکستان میں حکومت سازی کیلئے گھمسان کی جنگ
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۹پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔