-
سینیٹ الیکشن، 131 امیدوار میدان میں
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹پاکستانی سینیٹ میں اس ملک کے چاروں صوبوں، فاٹا اور وفاقی دارالحکومت کی 52 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔
-
ہندوستان میں ضمنی الیکشن کےنتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
-
شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
مصر، السیسی اور موسی آمنے سامنے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
-
مصر کے 150 سیاستدانوں کی جانب سے انتخابات کا بائیکاٹ
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰مصری سیاستدانوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔
-
5 بهمن 1358شمسی کو ایران میں پہلے صدارتی انتخابات
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳فوٹو گیلری
-
عراق میں نئے الائنس میں 50 جماعتوں اور گروہوں کی شمولیت
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت قائم ہونے والے النصر العراق الائنس میں پچاس گروہ اور جماعتیں شامل ہوں گی۔
-
انتخابات میں عراقی وزیراعظم کی شرکت کا اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر اعلان کیا ہےکہ وہ دوبارہ وزیراعظم بننے کے لئے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کریں گے۔