SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    حالیہ انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل نہ کرنے کے باوجود برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے نئی حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی آئرلینڈ کی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی (ڈی یو پی) کے ساتھ کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔

  • تھریسا مئے نئی حکومت تشکیل دیں گی

    تھریسا مئے نئی حکومت تشکیل دیں گی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    برطانیہ کی وزیر اعظم نے پارلیمانی انتخابات میں مکمل اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود, نئی حکومت تشکیل دینےکی خبر دی ہے۔

  • برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹

    برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی آگے ہے۔

  • برطانیہ میں پولنگ شروع

    برطانیہ میں پولنگ شروع

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳

    برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔

  • علاقائی و عالمی توازن ایران کے حق میں تبدیل

    علاقائی و عالمی توازن ایران کے حق میں تبدیل

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت نے علاقائی اور عالمی توازن کو ایران کے حق میں تبدیل کردیا ہے۔

  • پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: برطانوی وزیراعظم

    پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: برطانوی وزیراعظم

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲

    برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔

  • انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کے روز انّیس مئی کو ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات میں جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوئی ہے جس نے دشمنوں کی سازشوں اور کوششوں کے باوجود اس عظیم قوم کا بھرپور اعتماد حاصل کیا اور جس نے ہر دور میں اپنا نیا جلوہ پیش کیا ہے

  • ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر روحانی کی کامیابی پر مبارک باد کے پیغامات

    ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر روحانی کی کامیابی پر مبارک باد کے پیغامات

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴

    ایران کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر ڈاکٹر روحانی کے کامیاب ہونے پر دنیا کے مختلف ملکوں کے اعلی حکام نے مبارک باد کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔

  • مختلف ذرائع ابلاغ میں ایران کے صدارتی انتخابات کو بھرپور کوریج

    مختلف ذرائع ابلاغ میں ایران کے صدارتی انتخابات کو بھرپور کوریج

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران کے بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی کونسلوں کے انتخابات کو بھرپور کوریج دی ہے

  • انتخابات پوری طرح پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں، وزیر داخلہ

    انتخابات پوری طرح پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں، وزیر داخلہ

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ۳۵ minutes ago
  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS