-
انتخابات میں موجودگی، دشمن پر رعب و دبدبے کا موجب : رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف میدانوں خاص طور سے انتخابات میں عوام کی بھرپور موجودگی کو تحفظ، ملت ایران کے مفادات کی حفاظت اور دشمن کی نگاہوں میں اسلامی نظام کے رعب و دبدبے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
فرانس: ایمانوئل ماکروں صدر منتخب
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اعتدال پسند پارٹی کے سربراہ ایمونیئل ماکروں واضح اکثریت سے ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
ایران: صدارتی امیدواروں کی جاری انتخابی سرگرمیاں
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲ایران کے چھے صدارتی امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کے مختلف پروگراموں میں ملکی مشکلات اور مسائل کے حل کے بارے میں اپنے اپنے پروگراموں کی بات کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ دوسرے مناظرے کا اہم نکتہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مناظرہ جمعے کے روز منعقد ہوا جس میں ملک کے اہم ترین ثقافتی اور سیاسی معاملات پر بحث کی گئی۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے 103 ملکوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے دنیا کے ایک سو تیس ملکوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
-
فرانس میں صدارتی انتخابات کے نتائج
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸ابتدائی نتائج کے مطابق خاتون امیدوار مارین لی پین اور ایمانول ماکروں کامیاب ہوگئے ہیں، اب ان دونوں کا مقابلہ 7 مئی کو ہوگا۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے منافی ہے، خطیب جمعہ تہران
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے