SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • آیت اللہ سبحانی کے مطابق صحیح امیدوار کون ہے؟

    آیت اللہ سبحانی کے مطابق صحیح امیدوار کون ہے؟

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    شیعہ مسلمانوں کےمراجع تقلید میں سے ایک آیت اللہ سبحانی نے ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں دیئے اپنے ایک بیان میں کہا: ملکی مسائل کے حل کے لئے ایسے افراد یا شخص کا انتخاب کرنا ہے جو حقیقت میں مشکلات کو جانتا ہو اوران مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشش کرے اور اپنے وعدوں پرعمل کرے۔

  • ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی

    ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰

    ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔

  • ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی

    ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابی مہم ختم ہوچکی ہے اور کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی جس کے لئے ملک بھر کے عوام میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

  • ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان

    ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔

  • پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔

  • انداز جہاں - ایران : انتخابی سرگرمیاں آخری مرحلے میں

    انداز جہاں - ایران : انتخابی سرگرمیاں آخری مرحلے میں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2024

  • پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا

    پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴

    پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔

  • ایران میں صدارتی انتخابات  کی  انتخابی مہم  زور و شور سے جاری

    ایران میں صدارتی انتخابات کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے جاری تشہیراتی مہم آج اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔

  • ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ

    ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    ایران کے صدارتی امیدواروں کا چوتھا ٹی وی مناظرہ کل رات پیر کو براہ راست نشر کیا گیا۔

  •   ایران: اکتیس ممالک کے500 سے زائد صحافی صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئےآمادہ

    ایران: اکتیس ممالک کے500 سے زائد صحافی صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئےآمادہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰

    ایران کی وزارت اسلامی ثقافت اور ارشاد اسلامی نے اکتیس ممالک کے ایک سو پچاس سے زائد غیر ملکی میڈیا کے ذریعے ایران کے صدارتی انتخابات کی کوریج کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

    ۱۲ minutes ago
  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS