SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • اب تک تیرہ سو سے زائد امیدوار پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں

    اب تک تیرہ سو سے زائد امیدوار پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائےاسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اب تک ایک ہزار تین سو گیارہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔

  • مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

    مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام جمعرات کے دن سے شروع ہو گیا ہے۔

  • کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کامیاب، کراچی کا میئر اسی جماعت کا ہوگا

    کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کامیاب، کراچی کا میئر اسی جماعت کا ہوگا

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳

    کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے اور اب کراچی کا میئر اسی جماعت کا ہوگا

  • میانمار میں حمکراں جماعت کو زبردست شکست

    میانمار میں حمکراں جماعت کو زبردست شکست

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸

    میانمار کے پارلیمانی الیکشن میں آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

  • بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست بہار میں ہونے والے نہایت اہم صوبائی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی ہے-

  • پاکستان: ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

    پاکستان: ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱

    پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار ایاز صادق ایک بار پھر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب کر ہو گئے۔

  • بی جے پی کو بہار کے اسمبلی انتخابات میں شرم ناک شکست، عظیم اتحاد کو دو تہائي سے زیادہ اکثریت

    بی جے پی کو بہار کے اسمبلی انتخابات میں شرم ناک شکست، عظیم اتحاد کو دو تہائي سے زیادہ اکثریت

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷

    ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد نے دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔

  • ہندوستان: ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا

    ہندوستان: ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳

    ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد سب سے آگے ہے۔

  • میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد

    میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    میانمار کے عوام پچیس سال کے بعد عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔

  • میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش

    میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    میانمار میں جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس ملک کی ایک بڑی اقلیت یعنی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۲ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS