-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
-
عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔
-
عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکتیس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دہائیوں کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کی آمریت مخالف جماعت نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دے دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷بحرین کی آمریت مخالف سب سے بڑی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کے ذریعے انجام پانے والے نمائشی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں اور غیر قانونی طور پر شہریت حاصل کرنے والوں سے ووٹ ڈلوا کر من پسند نتائج حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔
-
منظر و پس منظر - بحرین میں نمائشی انتخابات
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 12/ 11/ 2022
-
بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات، ٹرن آوٹ 28 فیصد سے بھی کم
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲بحرین میں کل ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت نہیں کی اور اسی وجہ سے ٹرن آوٹ بہت ہی کم رہا۔