-
ہندوستان: بہار الیکشن، امت شاہ کی وجہ سے تیجسوی یادو کی ریلی منسوخ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷بہار اسمبلی انتخابات جوں جوں قریب آ رہے ہیں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷ہندوستان کی ریاست بہار میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے مختلف سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کی فہرستیں جاری کر رہی ہیں، اسی کڑی میں جے ڈی یو نے اپنی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بھی مسلمان امیدوار کا نام نہیں ہے۔
-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
ہندوستان، بہار میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، حکومت سے سازباز کا الزام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان میں حزب اختلاف نے ریاست بہار میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی سے قربت کا الزام لگایا ہے۔
-
بہار میں نئي ووٹرلسٹ ہوئی جاری، 47 لاکھ ووٹروں کے نام غائب! کیا زیادہ تر مسلمان ووٹروں کے نام ہٹائے گئے ہیں؟
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱بہار میں یہ پہلا موقع تھا کہ ووٹر لسٹ کو اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آرکے ذریعہ جامع طور پر اپ ڈیٹ کیا گیا۔ لیکن اس بار بھی 65 لاکھ کے بجائے 47 لاکھ ووٹرس کے نام فہرست سے ہٹا دئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۴کراچی کے 3 اضلاع سمیت صوبۂ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔