-
ہندوستان، وزیر اعظم مودی کی عوامی مقبولیت میں کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت گزشتہ ایک برس کے دوران چھیاسٹھ فیصد سے گھٹ کر چوبیس فیصد تک آ گئی ہے۔
-
ٹیکنالوجی کی مدد سے شفاف الیکشن کرائیں گے: عمران خان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایسا الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جو سب کے لئے قابل قبول ہوگا۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک مشین سے ووٹنگ کی تیاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶پاکستان میں اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کرایا جائے گا۔
-
امریکی صدر جو بایڈن کی محبوبیت میں کمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکہ میں وفاقی ووٹنگ کے حقوق سے متعلق امریکی صدارتی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف کامیاب، اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگایا
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات مکمل، گنتی شروع
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 11ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ ووٹنگ کے دوران 2 سیاسی گروپوں میں تصادم کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔
-
انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت کو یقینی بنائیں گے: عمران خان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔