-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ اسپتالوں پر آج بھی اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور ز خمی ہوگئے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت نے منگل کی صبح کو بھی غزہ پر حملے کرکے اس علاقے کے عوام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔