-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔
-
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر مبنی عالمی عدالت انصاف کے عبوری احکامات کے باوجود صیہونی فوج نے سنیچر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔
-
ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-