-
عراق سے آسٹریلوی فوجیوں کا انخلاء
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶اسٹریلیا کے وزیر دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق سے آسٹریلیائی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵آسٹریلیا کی وزیر دفاع نے عراق سے اس ملک کے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو ہر حال میں عراق و شام سے نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی/ تفصیلی خبر
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ آج پوری دنیا کی اقوام امریکا سے نفرت کرتی ہیں اور امریکا کو عراق اور شام سے ہر حال میں نکلنا ہوگا۔
-
عراقی پارلیمنٹ بدستور امریکیوں کی انخلا کے درپے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶عراقی پارلیمنٹ میں بدر جماعت کے پارلیمانی لیڈر نے کہا ہے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کیلئے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے بدستور کوشش میں مصروف ہیں۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
-
امریکی دہشتگرد، عراق کی چھے فوجی چھاؤنیوں سے خارج
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱عراق کے کارگزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی عراق کے چھے فوجی اڈوں سے باہر نکل گئے ہیں اور اب صرف تین چھاؤنیاں ان کے قبضے میں ہیں۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔
-
ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱امریکہ کی زیر قیادت داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجی عراق کے ابو غریب فوجی اڈے کو خالی کر رہے ہیں۔
-
امریکی نقل و حرکت کا ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عراقی وزارت دفاع
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے چند فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عراق کی سیکورٹی اور داعش کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔