-
فوعہ اور کفریا زیر محاصرہ علاقوں سے شہریوں کا انخلاء
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴حکومت شام اور مخالف مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر چار قصبوں سے شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
حکومت شام اور مخالف مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر چار قصبوں سے شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔