-
امریکہ کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے اقدامات کو جوہری معاہدے کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان، ایک بڑے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰افغانستان میں امریکی فوجیوں نے دارالحکومت کابل کے جنوب میں واقع صوبے لوگر میں اپنے بڑے فوجی اڈے کو ترک کر دیا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے: شہید ابو مہدی کی بیٹی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔