-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ نیویارک
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، فلسطین اور غاصب اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت آنے اور اس علاقائی بحران کے مزید تیز ہونے کے پیش نظر، بین الاقوامی سطح پر بات چیت کے لئے نیویارک پہنچے ہیں-
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - غزه کے ہسپتال پر صیہونی جارحیت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2023
-
انداز جہاں - غزه میں نسل کشی
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2023
-
غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
-
غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے عوام تک انسان دوستانہ امداد کی رسائی میں رکاوٹ نہ بنے۔
-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔