-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
صیہونی حکومت کو تاریخی شکست ، فلسطینی ملک کی قرارداد کا مسودہ منظور
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے فلسطینی ملک کی قرار داد کے مسودہ کو پاس کر دیا ہے جو صیہونی حکومت کی ایک بڑی شکست اور فلسطین کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یوگینڈا، صدر ایران کا دوسرا پڑاؤ، ویزے سے استثنیٰ سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے صدر نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں یوگنڈا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سویڈن میں قرآنِ پاک کی ہوئی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷ایران کے ادارۂ انسانی حقوق کے سربراہ نے زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔
-
ایران کی اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تنقید
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے علی بحرینی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کہ جس کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے ترپن ویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ پیش کی گئی ہے، اس کے بانیوں کے غیرمنصفانہ سیاسی اہداف و مقاصد کے تحت منظور کی گئی ہے۔