-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے، ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کا تاریخی فیصلہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴بین الاقوامی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کو تاوان ادا کرے۔
-
مغربی ممالک پر انسانی حقوق کے عالمی تنظیم کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی گروہوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰فلسطینی مجاہدین نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں
-
انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی رپورٹر کی کارکردگی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں خصوصی رپورٹر کی ایران مخالف اور غیر تعمیری رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عالمی برادری کو اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے، ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲عالمی اداروں میں ایران کی نمائندگی نے اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی مناسبت سے تاکید کی ہے کہ ایران پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھنے والوں سے اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کرتا ہے۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے چیف جسٹس کی ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہی نشست کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ہندوستان کے چیف جسٹس سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
بحرین، اہم اجلاس کے موقع پر مشہور عالم دین کی ہڑتال
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔
-
سیکورٹی کونسل کے پاس، فلسطین اور یوکرین کے مسئلے کا حل نہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سلامتی کونسل کے سربراہ نے فلسطین اور یوکرین سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔