-
اسرائیل کی نسل پرستی، جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کی طرح شکست سے دوچار ہو گی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲ایران کی اسلامی ثقافت اور ارتباطات آرگنائزیشن کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کو تحریک استقامت کے مقاصد کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ، شیرین ابوعاقلہ اور ڈاکٹر منڈیلا کے نام
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ ، شہید صحافی شیرین ابوعاقلہ اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر منڈیلا کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو چاہئے کہ انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے جوڑنے سے گریز کرے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان انسانی حقوق میں تعاون بڑهانے پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ ایران میں قید اپنے شہریوں اور اپنے یہاں قید ایرانی شہریوں کی تعداد بتائے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵ایران نے بعض یورپی ممالک کے منافقانہ اور دوہرے رویے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ارجنٹائن کے ناظم الامور ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران میں ارجنٹائن کے سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو محکمہ خارجہ طلب میں کرکے ایرانی حکومت کی جانب سے ارجنٹائن کی حکومت کے اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا۔
-
امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے
-
ایران کی اقوام متحدہ کے رپورٹر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی نے ایک ایرانی شہری کے سلسلے میں سویڈن کی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرنے پر ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے ہیومن راٹس رپورٹر کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
میں اور میری سیاہی - ڈاکومینٹری
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲نشرہونے کی تاریخ 13/ 07/ 2022