-
امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے انسانی حقوق سے زیادہ تیل کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
-
بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوناک+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
-
اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع ہمارے فرائض میں شامل ہے: کاظم غریب آبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴کاظم غریب آبادی نے زیادہ سے زیادہ ظلم ڈھائے جانے اور دباؤ ڈالنے کے باجود حمید نوری کے اپنے بنیادی موقف پر ڈٹے رہنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس غیر قانونی ٹرائل کو دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے ایک اچھے موقع میں بدل دیا۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
-
داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
-
آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔
-
امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران نے اعلان کیا ہے امریکی حکومت نہ صرف یہ کہ انسانی حقوق کی حامی نہیں بلکہ سب سے زیادہ اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔