SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق

  •  لوگوں کی ذاتی املاک اور گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، طالبان

    لوگوں کی ذاتی املاک اور گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، طالبان

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے لوگوں کی پرائیویسی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  •  افغانستان کے لئے سب سے بڑا امدادی پیکج

    افغانستان کے لئے سب سے بڑا امدادی پیکج

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ دوہزاربائیس میں افغانستان کے لئے دنیا کی سب سے بڑی انسان دوستانہ امدادی کارروائی انجام دی جائے گی جس میں دوکروڑ افراد کو امداد فراہم کی جائے گی ۔

  • سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری

    سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔

  • پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی

    پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔

  • انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب کی شکایت کی

    انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب کی شکایت کی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    انسانی حقوق کی تنظیم ’الکرامہ‘ نے اقوام متحدہ کی انسداد تشدد کمیٹی میں سعودی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد کی شکایت کی ہے۔

  • امریکا نسل پرستی کے خلاف قرارداد کا مخالف

    امریکا نسل پرستی کے خلاف قرارداد کا مخالف

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔

  • غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے بغیر فلسطین میں قیام امن ممکن نہیں: کمشنر اقوام متحدہ

    غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے بغیر فلسطین میں قیام امن ممکن نہیں: کمشنر اقوام متحدہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷

    اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی سخت پامالی پر خبردار کیا ہے۔

  • نشیڑی نے پھر نشہ کیا، امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

    نشیڑی نے پھر نشہ کیا، امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    ویانا مذاکرات میں نیک نیتی کا ڈھونگ کرنے والے امریکہ نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُس پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

  • دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت

    دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS