-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کو روکنے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی عوامی یوتھ آرگنائزیشنز نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے موجودہ صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے تسلسل کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
ہانگ کانگ، بلند عمارتوں کا خوبصورت جنگل ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸جیسے جیسے دنیا نے صنعتی ترقی شروع کی اور اُس نے انسانی طبیعت کے تقاضوں کو پیچھے دھکیل کر صنعتی ذہنیت کے ساتھ فیصلے لینے شروع کئے تو بھر دنیا پھر میں مختلف شکلوں میں اسکے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوئے۔ منجملہ یہ کہ انسانی رہائش کے لئے اونچی عمارتوں کے ایسے جنگل بنا دئے گئے جنہوں نے انسانی طبیعت میں فراخ دلی، ملن ساری، ملنے جلنے کا جذبہ، انسانیت اور ہمدردی کا گلہ اس طرح گھونٹا کہ دو دو میٹر کے فاصلے پر بنے پنجروں (گھروں) میں برسوں تک ایک ساتھ رہنے والے، ایک دوسرے سے پوری طرح بیگانہ ہو گئے۔
-
ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
-
ہندوستان میں احترامِ انسانیت پامال ہوا ہے: ایرانی عدلیہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ حملوں اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔