SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق

  • کشمیر سمیت پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے: انتونیو گوتریس

    کشمیر سمیت پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے: انتونیو گوتریس

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔

  • انسانی حقوق کو پامال کرنے والی صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیاں

    انسانی حقوق کو پامال کرنے والی صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیاں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والی غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیوں کی ایک فہرست جاری ہے جسے فلسطین نے ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے فیصلوں پر نکتہ چینی

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے فیصلوں پر نکتہ چینی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

  • دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان

    دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶

    ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔

  • سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری

    سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش

    آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸

    یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔

  • یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو ایران کا جواب

    یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو ایران کا جواب

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی اعلی کونسل برائے انسانی حقوق نے ملک میں حالیہ بدامنی سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق کے بیان کا جواب دے دیا۔

  • سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا

    سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵

    آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام

    چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴

    چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

    ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

    ۲۲ minutes ago
  • پاکستان عالمی سطح پر امن و استحکام کی علامت بن رہا ہے: اسحاق ڈار

  • پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی عزاری، جلوس ہائے عزا برآمد

  • وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ

  • ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS