-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
پوری دنیا میں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ، برطانیہ میں اسرائيل کے لئے ڈرون بنانے والی کمپنی پر کیا قبضہ ، کیا یہ بڑے انجام کا آغاز ہے ؟
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ڈرون بنانے والی برطانوی کمپنی کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرادیئے ۔
-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔
-
ایران نے کی ایک بار پھر فلسطینی شہریوں کے سفاکانہ قتل عام کی مذمت
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲ایران نے کہا ہے کہ خاموشی کا مطلب خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی حمایت ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے جنون آمیز اقدامات کے سبب ائرپورٹس پر سناٹا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲تل ابیب پر فلسطینیوں کی جوابی راکٹ باری کی وجہ سے بین الاقوامی ٹریفک اسرائیل کا رخ نہیں کررہا۔
-
فلسطین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲ناروے کے سفارتی مشن کی درخواست پرفلسطین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس آج ہورہا ہے۔