-
امریکہ کی ہٹ دھرمی پر چین کی تنقید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکہ کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی مظلومیت پر عربوں کے مگرمچھ کے آنسو
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲قطر کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ عرب حکام اپنا تخت وتاج بچانے کے لئے اسرائیلی حملوں کی مذمت کر رہے ہیں۔
-
فلسطین پر جارحیت کے حامی ممالک
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴بن یامین نیتن یاہو نے ایک ٹویٹ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے 25 ممالک کا شکریہ ادا کیا
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔
-
غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنادیں گے: الاقصی بریگیڈ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸الاقصی بریگیڈ نے غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائيلی ایئر بیس پر بڑا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸صہیونی فوجی ائربیس " حتسریم" پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر حماس کا رد عمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر زمیںی حملہ کرنے کی دھمکی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔