-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں نے "جو" جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
سعودی عرب کا کم سن ترین قیدی خوفناک ترین جیل میں منتقل
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳سعودی عرب میں کم سن ترین قیدی کو رہا کرنے کے بجائے خوفناک ترین جیل میں منتقل کر دیا گیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ختم
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فلسطینی قیدیوں نے مطالبات تسلیم کئے جانے کے وعدے کے بعد چالیس دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
-
یمن، انسانی المیے کے دہانے پر، عالمی برادری خاموش
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ان رپورٹوں کے باوجود کہ یمن انسانی المیے اور بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے جاری ہیں اور یہ حملے اس وجہ سے جاری ہیں کہ یورپ اور امریکہ بدستور سعودی عرب کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔
-
انسانی حقوق اور تکفیریت کے خلاف بولنے والوں کے اغواء کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷سول پروگریسو الائنس کے سربراہ ثمرعباس اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے چار دیگر افرادکے اغواء کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے
-
بحرین کی ظالمانہ پالیسیوں پر ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱انسانی حقوق کی حامی چھبیس بحرینی و بین الاقوامی تنظیموں اور گروہوں نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بحرین کے انسانی حقوق کے فعال اور اہم رہنما نبیل رجب کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکا میں سیاہ فام نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ، فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔