-
بحرینی شہریوں کے بنیادی ترین حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی جانب سے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے سیاسی مخالفین کو ملک سے باہر نکالا جا رہا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کے طرزعمل کو غلط اور ریاکارانہ قرار دیا ۔
-
سعودی عرب: نوجوان کی سزائے موت پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مظاہرے میں شرکت کرنے کے الزام میں ایک سعودی نوجوان کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵عالمی حالات و واقعات اس بات کے غماز ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائيلی مظالم بدستورعالمی توجہات کا مرکز و محور بنے ہوئے ہيں۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کونسل کے مستعفی عہدیدار کی تازہ ترین رپورٹ یا یوں کہیے کہ ان کی آخری رپورٹ بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی خبر دی ہے۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے جاری رہنے سے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے -
-
امریکہ نے شام اور عراق پر حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰امریکہ نے شام اور عراق میں جاری فضائی حملوں کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے توسییع پسندانہ اور پرتشدد اقدامات پر شدید ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں اپنے توسیع پسندانہ اور پرتشدد اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔