-
یمن
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰یمن کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں لرزہ خیز رپورٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں پھانسیوں کی سزا پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف جنوری کے مہینے میں سینتالیس (47) افراد کو پھانسی دی گئی ہے، جس میں سعودی عرب کے معروف شیعہ رہنما آیت اللہ شخ نمر باقر النمر بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
بحرینی شہریوں کے بنیادی ترین حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی جانب سے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے سیاسی مخالفین کو ملک سے باہر نکالا جا رہا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں پندرہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کے طرزعمل کو غلط اور ریاکارانہ قرار دیا ۔
-
سعودی عرب: نوجوان کی سزائے موت پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مظاہرے میں شرکت کرنے کے الزام میں ایک سعودی نوجوان کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت کی ہے۔