-
سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
اسرائیل کا بیروت پر شدید وحشیانہ حملہ ، عمارتیں زمین بوس
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳لبنان میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر بھاری فضائی حملے کیے ہیں۔
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین اور لبنان کے بعد شام پر اسرائیلی حملہ، 5 شامی فوجی شہید
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹صیہونی فوج نے شام پر ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کرکے متعدد شامی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔
-
صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا بھی شامل: علی بحرینی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا کی مشارکت اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ جرم، شام کے 23 مزدور شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ ہے: حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
جنگ کا دائرہ پھیلانے کی سازش میں خود صیہونی حکومت پھنس گئی: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ایران کے اسٹریٹیجک امور کے نائب صدر نے حزب اللہ لبنان کی دفاعی توانائی پر زور دیتے ہوئے کہ جس نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے، کہا کہ یہ فریضہ عالمی برادری کا ہے کہ وہ دفاع پر حزب اللہ کے مجبور ہونے سے قبل مداخلت کرے ورنہ پھر صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔