-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران ثابت قدم رہا ہے
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمیشہ ثابت قدم رہا ہے۔
-
ترکی کے خلاف تادیبی کارروائی سے متعلق یورپی یونین کی دھمکی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۵یورپی پارلیمان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لئے یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔