SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انصاراللہ

  • عمان نے تحریک انصار کے خلاف امریکی اقدامات کی مخالفت کر دی، سیاسی راہ حل ہو سکتا ہے بڑا نقصان

    عمان نے تحریک انصار کے خلاف امریکی اقدامات کی مخالفت کر دی، سیاسی راہ حل ہو سکتا ہے بڑا نقصان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    عمان نے یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کی مخالفت کی ہے۔

  • یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے

    یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔

  • یمن نے یواے ای کے ساتھ اسرائیل کو بھی دیا اہم پیغام، ایک حملہ اور کئی پیغام، بڑے حساس موقع پر دیا گیا پیغام

    یمن نے یواے ای کے ساتھ اسرائیل کو بھی دیا اہم پیغام، ایک حملہ اور کئی پیغام، بڑے حساس موقع پر دیا گیا پیغام

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲

    ان دنوں اسرائیلی حکام متحدہ عرب امارات کے بہت دورے کر رہے ہیں۔ ابھی گزشتہ مہینے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت نے متحدہ امارات کا دورہ کیا تھا جبکہ اتوار کو اسرائیلی صدر اسحاق ہرزبرگ بھی دو روزہ دورے پر ابوظہبی جا پہنچے۔

  • امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

    امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔

  • یمنیوں نے امارات میں امریکی ائیربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟

    یمنیوں نے امارات میں امریکی ائیربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱

    متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ائیربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاونی کو نشانہ بنایا۔

  • سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب

    سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری طاقت سے جواب دیں گے۔

  • یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل

    یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸

    برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔

  • سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار

    سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱

    یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔

  • یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ

    یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔

  • جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان

    جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    "لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS