-
یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا پھر ڈرون حملہ، فوجی ٹھکانے پر بمباری
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف یمنی فورسز کا جوابی حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
میدان جنگ میں شکست کے بعد یمن کے مفرور صدر نے انصاراللہ کی جانب بڑھایا مذاکرات کا ہاتھ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
-
یمن سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے ملک کے بارے میں امریکہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے-
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
مآرب کے مغربی علاقے سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
-
یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کی حالیہ تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔