-
غاصب اسرائیل نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلالیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کے بعد تل ابیب نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے-
-
انقرہ اور دمشق میں صلح و آشتی ایران کو ہمراہ کئے بغیر ممکن نہیں: ترک ذرائع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱ترک میڈیا نے شام کے ساتھ اپنے ملک کی صلح و آشتی کو ایران کی ہمراہی کے بغیر غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
دس سال کے بعد ترک صدر اور اماراتی ولیعہد کی ملاقات۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ترکی اور عرب امارات کے اعلیٰ حکام نے دس سال بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
-
انقرہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷سوئیڈن کی پارلیمینٹ نے شمالی شام میں ترک فوج کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کے خلاف یورپی یونین کی اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت کی ہے۔
-
سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔
-
امریکی مداخلت اور اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ضروری ہے، صدر ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا خاتمہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے حصول کا واحد راستہ ہے۔
-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-