-
فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ حق ریفرینڈم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد: صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد ہيں اور ان دعوؤں سے وہ صرف غلط فائدہ اٹھاتےہيں ۔
-
ایران کے دشمن، انسانی حقوق کی پابندی نہيں کرتے: ایرانی آرمی چیف
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمن، انسانی حقوق اور اخلاقیات کے کسی بھی اصول کی پابندی نہيں کرتے۔
-
ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔
-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔
-
امام خمینی کی یاد میں کار ریلی
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 34 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
تہران میں امام خمینی پر بین الاقوامی کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اخلاق اسلامی و انسانی سے مزین ایک لاثانی شخصیت کے مالک تھے، ایک ایسی شخصیت جنہیں دنیا تا ابد یاد رکھے گی۔