امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i430123-امام_خمینی_رح_اور_شہیدوں_کے_مزار_پر_رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_حاضری
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran
  • امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔

سحر نیوز/ ایران: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب، مقدس دفاع اور مدافع حرم مطہر کے شہداء کی قبروں پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔