-
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 3
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 2
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 1
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منا رہا ہے۔
-
اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)
-
انداز جہاں - اسلامی تحریکوں اور استقامتی محاذ پر اسلامی انقلاب کے اثرات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022