SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انقلاب اسلامی

  • انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام

    انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2021

  • آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین

    آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ  آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

  • ایران: انقلاب مخالف دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ

    ایران: انقلاب مخالف دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔

  • ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

  • ملک کی ترقی کا راز انقلابی جذبہ ہے : صدرمملکت

    ملک کی ترقی کا راز انقلابی جذبہ ہے : صدرمملکت

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک کی پیشرفت و کامیابی کا راز انقلابی جذبہ ہے۔ ۔

  • ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶

    ایران اسلامی میں ان دنوں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک میں جابجا خصوصی، تقریبات، پروگراموں، فوجی مشقوں اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تک کے دورانیہ کو ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے جو عراق کے سابق اور معدوم ڈکٹیٹر صدام کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی جیالوں کی شجاعت و بہادری اور انکی جانفشانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

  • صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2021

  • صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    صدائے عشق - دستاویزی پروگرام

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2021

  • دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح

    دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 07/ 2021

  • دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح

    دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 07/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۴ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS