-
امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔
-
پیرِ جماران روح اللہ کو بھلا نہیں پائے گی دنیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت جانگداز کی بتیسویں برسی کے موقع پر تہران کے جماران کاڈیو اسپتال اور حسینہ جماران میں جمعرات دو جون 2021 کو مراسم کا انعقاد ہوا جس میں بانی انقلاب اسلامی اور آپ کے نصب العین سے تجدید عہد کیا گیا۔ یاد رہے کہ امام خمینی (رح) کی رحلت 13 خرداد 1368 ہجری شمسی کی شام کو جماران اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ، جبکہ 16 خرداد کو مصلی تہران میں عظیم الشان نماز جنازہ کے انعقاد کے بعد بہشت زہراء قبرستان کے قریب آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
-
دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2021
-
مادی طاقت ہی دنیا میں اقتدار کا سرچشمہ نہیں،عوام کے عزم و ارادے سے دنیا کی بڑی طاقتوں کو شکست دی جاسکتی ہے: جواد ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی نظام کی تبدیلی میں اسلامی انقلاب کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 06/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2021
-
ٹیزر - دستاویزی پروگرام، نہضت امام خمینی رح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 21:30 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق22:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی رح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2021
-
ایرانو فوبیا میں مبتلا صیہونی وزیرخارجہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے وزيرخارجہ نے ایک بار پھر بے تکا اور من گھڑت دعوی کیا ہے۔