SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انقلاب اسلامی

  • سردشت پر کیمیائی بمباری زمانے کی تاریخ پر کلنگ کا ٹیکہ ہے، محمد جواد ظریف

    سردشت پر کیمیائی بمباری زمانے کی تاریخ پر کلنگ کا ٹیکہ ہے، محمد جواد ظریف

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک پیغام میں شمال مغربی ایران کے شہر سردشت پر کیمیائی بمباری کو تاریخ کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ قرار دیا ہے۔

  • دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی

    عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔

  • انقلابی وزیر اعظم شہید رجائی کی سادگی ۔ ویڈیو

    انقلابی وزیر اعظم شہید رجائی کی سادگی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    ہفتۂ حکومت کی مناسبت پر فرزند انقلاب اسلامی ایران کے سابق وزیر اعظم شہید محمد رجائی کی سادگی کی ایک مثال اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!

  • 7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت

    7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔

  • امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی

    امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انھیں مسترد کر دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ملک کے اعلی ترین سیاسی، مذہبی، روحانی اور سماجی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں، جو صرف ایرانیوں کے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کے رہنما بھی ہیں، انتہائی مضحکہ خیز اور نفرت انگیز اقدام ہے۔

  • روحانی سائنسدان | شہید مصطفیٰ چمران

    روحانی سائنسدان | شہید مصطفیٰ چمران

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸

    شہید چمران ایک برجستہ سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک روحانی شخصیت کے حامل انسان بھی تھے، شہید میں پائی جانے والی روحانیت اُن کی کن صفات کی وجہ سے تھیں۔۔۔؟

  •   ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟

  • جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu

    جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹

    مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
    ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
    ۸ minutes ago
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
  • افغانستان میں ممکنہ فضائی کارروائی پر ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، خواجہ آصف
  • ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کو کانگریس میں شدید تنقید کا سامنا
  • جنوبی شام: اسرائیلی فوج کے گھروں پر حملے، شہری شدید متاثر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS