-
اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2019
-
نہضت امام خمینی (رح) - ڈاکومینٹری
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2019
-
ایران اور دنیا بھر میں امام خمینی رح کی 30 ویں برسی کے پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جا رہی ہے۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام آج شام جنوبی تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مرقد مطہر پر منعقد ہو رہا ہے۔
-
اللہ کی ذات پر بھروسہ امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰حضرت امام خمینی (رح) نے اسلامی طرز زندگی اور اسلامی حکومت کے قیام کا حقیقی مفہوم پیش کیا۔
-
حضرت امام خمینی(رح) تاریخ ساز شخصیت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
امام خمینی رح کی 30 ویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی۔
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔