-
چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔
-
انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2019
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی عشائیے میں شرکت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹فوٹو گیلری
-
کرگل/اسلامی انقلاب کو خراج عقیدت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
دفاعی شعبے میں چالیس سالہ استقامت و پیشرفت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یوم فضائیہ کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں ، افسروں اور جوانوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے حضور خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزائیں معاف کردیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-
-
اسلامی انقلاب نے فلسطینیوں میں نئی روح پھونکی
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ایران کی بدولت صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کو نئی طاقت ملی۔
-
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔