-
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی 230 افراد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں پھر سونامی کا قہر ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوا۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ ہیں۔
-
انڈونیشیا میں آیا بھیانک سونامی ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے سبب پیش آیا۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ پہں۔
-
انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں سونامی پر ایران کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں سونامی کے قہر اور غم انگیز واقعے میں لوگوں کے جانی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی اور حادثے کےشکار افراد کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
انڈونیشیا اور ملیشیا میں آسٹریلیا کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 62 افراد ہلاک جب کہ 650 افراد زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا سے سعودی عرب کے سفیر کے اخراج کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹انڈونیشیا کی نہضت العلما نے، اس ملک سے سعودی عرب کے سفیر کو فوری نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
انڈونیشیا، حادثے کے شکار طیارے سے لاشوں کا نکالنا
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔
-
انڈونیشیا میں حادثے کا شکار طیارے سے لاش نکالتے اہلکار- تصاویر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماترا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔ واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔