انڈونیشیا میں آیا بھیانک سونامی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340888-انڈونیشیا_میں_آیا_بھیانک_سونامی_ویڈیو
انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے سبب پیش آیا۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ پہں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran