-
ایشین گیمز 2018 کے موقع پر ایران کا پرچم لہرایا گیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵فوٹو گیلری
-
مہاتیر محمد کی آل سعود پر تنقید
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵چند روز قبل انڈونیشیا کے بعض جزیروں میں ۶۔۹ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ ہزروں لوگوں کو بے گھر بھی کر دیا۔لگ کچھ ایسا رہا ہے کہ حالات معمول پر لانے کے لئے چند سال کا وقت درکار ہے!
-
انڈونیشیا، ہرطرف تباہی ہی تباہی، 345 ہلاک ڈیڑھ لاکھ بے گھر
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲انڈونیشا کے جزیرے لومبوک میں 6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد وہاں کے رہائشی سونامی کے ڈر سے ابھی تک پہاڑیوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں، ساحلی علاقے جو سیاحوں سے بھرے ہوتے تھے، وہاں اب ہو کا عالم ہے۔
-
شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳گزشتہ روز انڈونیشیا کے بالی اور لوم بوک علاقوں میں 6.9 ریئیکٹر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک مسجد کے امام جماعت اور بعض مامومین کو دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے میں بھی انہوں نے اپنی نماز ترک نہیں کی۔
-
انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا خطرناک زلزلہ + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴انڈونیشیا کے علاقوں بالی اور لوم بوک میں 6.9 شدت کے خطرناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ولاپتہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷انڈونیشیا میں کشتی کے ڈوبنے سے 29 افراد ہلاک اور41 افراد لاپتہ ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 18 کو بچالیا گیا۔
-
ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔