شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332754-شدید_زلزلے_میں_بھی_نماز_نہ_چھوڑی_ویڈیو
گزشتہ روز انڈونیشیا کے بالی اور لوم بوک علاقوں میں 6.9 ریئیکٹر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک مسجد کے امام جماعت اور بعض مامومین کو دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے میں بھی انہوں نے اپنی نماز ترک نہیں کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran